شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کی شادی کی تقریبات کا آغاز
سوشل میڈیا پر شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی مایوں کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں
معروف بزنس مین اور سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
سوشل میڈیا پر شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی مایوں کی رسم کے دوران بنائی گئی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ جن میں سے مختلف ویڈیوز میں شہباز اور نیہا کو مایوں کی رسم کے لیے اسٹیج پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CULMBhbo9R8/"]