علی ظفر لائیو کنسرٹ کے دوران ناراض ہوکر اسٹیج سے چلے گئے

آرگنائرز کے بلانے پر وہ واپس تو آگئے مگر پھر اپنی پرفارمنس کا رنگ نہ جما سکے۔

آرگنائرز کے بلانے پر وہ واپس تو آگئے مگر پھر اپنی پرفارمنس کا رنگ نہ جما سکے۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار اور انڈین فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے علی ظفر کا لائیو کنسرٹ بدنظمی کا شکار ہوگیا۔


کراچی کے مقامی ہوٹل میں لائیو کنسرٹ کے دوران علی ظفر کسی بات پر ناراض ہوکر اسٹیج سے اتر کر چلے گئے، بعد ازاں شو کے آرگنائرز کے بلانے پر وہ واپس تو آگئے مگر پھر اپنی پرفارمنس کا رنگ نہ جما سکے۔
Load Next Story