پاکستانی قبائلی علاقوں میں خطرات کم ہوگئے امریکی سینیٹر ڈائنے فینسٹین

دوسرے علاقوں میں دہشتگردی کے خطرے میں اضافہ ہواہے۔

دوسرے علاقوں میں دہشتگردی کے خطرے میں اضافہ ہواہے۔فوٹو:فائل

امریکا کی سینئرقانون سازاورسینیٹ میں انٹیلی جنس معاملات سے متعلق طاقتورسلیکٹ کمیٹی کی سربراہ سینیٹرڈائنے فینسٹین نے کہا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں خطرات کم ہوئے ہیں۔


انھوں نے امریکی سینیٹ کے ایک پینل کوبتایا کہ پاکستانی قبائلی علاقوں میں دہشتگردی کی روک تھام کیلیے مسلسل کارروائیوں کی وجہ سیوہاں خطرات میں کمی آئی ہے تاہم دوسرے علاقوں میں دہشتگردی کے خطرے میں اضافہ ہواہے۔
Load Next Story