بابراعظم کی رمیزراجہ سے ملاقات ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر مشاورت
چیئرمین پی سی بی کا قومی ٹیم کے کپتان کو ورلڈکپ میں پریشر کے بغیر کھیلنے کا مشورہ
PAKISTAN:
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی کے ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں یہ ملاقات نصف گھنٹہ کے قریب جاری رہی جس میں ورلڈکپ کے حوالے سے مشاورت اور ممکنہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر کرکٹ بورڈ سربراہ نے بابر اعظم کو پریشر کے بغیر کھیلنے کا مشورہ دیا اور بہترین کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت کی۔