طالبان سے قیدیوں کے تبادلہ میں میرے مغوی بیٹے کا نام بھی شامل کیا جائے گیلانی
نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں نوازشریف کوچاہیے کہ عوام سے کیے ہوئے وعدے پورے کریں۔ گیلانی
سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاکہ وہ حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے دعاگوہیں۔
ان کی خواہش ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کی صورت میںطالبان سے قیدیوںکے تبادلے میںان کے مغوی بیٹے کانام بھی شامل ہوجو پچھلے کافی عرصے سے طالبان کے قبضے میںہے۔ انھوں نے اتوارکو موئن جودڑوسے واپسی پرشیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگومیں کہاکہ طالبان سے مذاکرات میں وزیراعظم نوازشریف کوپیپلزپارٹی کی مکمل اخلاقی حمایت حاصل ہے۔ ایک سوال پر انھوں نے کہاکہ نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں نوازشریف کوچاہیے کہ عوام سے کیے ہوئے وعدے پورے کریں۔