وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اب مشیر کی حیثیت سے کام کریں گے

16 اکتوبر کو شوکت ترین کی بطور وفاق وزیر مدت پوری ہوجائے گی

16 اکتوبر کو شوکت ترین کی بطور وفاق وزیر مدت پوری ہوجائے گی

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اب مشیر کی حیثیت سے کام کریں گے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی کل بطور وفاق وزیر مدت پوری ہوجائے گی تاہم وہ 16 اکتوبر کے بعد بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین تو خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن لڑایا جائے گا اور سینیٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین دوبارہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔
Load Next Story