ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے جب کہ انٹربینک میں ایک پیسے کی کمی ہوئی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے جب کہ انٹربینک میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ۔ فوٹو: فائل

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں اتار چڑھاؤ کے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی واقعے ہوئی۔


وفاقی تحقیقاتی ادارے کی بے قاعدگیوں میں ملوث ایکس چینج کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں جمعہ کو اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے میں معمولی اضافہ ہوا۔

اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قدر 20پیسے گھٹ کر 171.80روپے پر بند ہوئی جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد ایک پیسے کی کمی سے 171.18روپے پر بند ہوئی۔
Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }