روحانی دوست
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
صائم المصطفے صائم
واٹس اپ (0333-8818706)
فیس بک (Saim Almustafa Saim)
علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ
دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں
اول تاریخ پیدائش دوم نام سے!
اول طریقہ تاریخ پیدائش
مثلاً احسن کی تاریخ پیدائش 12۔7۔1990 ہے ، ان تمام اعداد کو مفرد کیجیے
1+2+7+1+9+9=29=2+9=11=1+1=2
گویا تاریخ پیدائش سے احمد کا نمبر 2 نکلا۔
اور طریقہ دوم میں:
سائل، سائل کی والدہ، اور سائل کے والد انکے ناموں کے اعداد کو مفرد کیجیے
مثلاً نام ''احسن '' والدہ کا نام '' شمسہ'' والد کا نام '' راشد۔''
حروفِ ابجد کے نمبرز کی ترتیب یوں ہے:
1 کے حروف (ا،ی،ق،غ) 2 کے حروف (ب،ک،ر) 3 کے حروف (ج،ل،ش)
4 کے حروف (د،م،ت) 5 کے حروف (ہ،ن،ث) 6 کے حروف (و،س،خ)
7 کے حروف (ز،ع،ذ) 8 کے حروف (ح،ف،ض) 9 کے حروف (ط،ص، ظ)
احسن کے نمبر (1،8،6،5) تمام نمبرز کو مفرد کردیں:
(1+8+6+5=20=2+0= 2 گویا احسن کا نمبر2 ہے۔
ایسے ہی احسن کی والدہ ''شمسہ ''کا نمبر9 اور والد راشد کا نمبر1 بنتا ہے۔
اب ان تینوں نمبروں کا مفرد کرنے پر ہمیں احسن کا ایکٹیو یا لائف پاتھ نمبر مل جائے گا۔ (2+9+1=12=1+2=3) گویا علم جفر کے حساب سے احسن کے نام کا نمبر 3 نکلا!
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
پیر25 اکتوبر2012
آج کا حاکم نمبر 6 ہے۔ایک بھلا دن ہوسکتا ہے، ممکن ہے کہ جس خبر کے آپ منتظر ہوں وہ آج مل جائے یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کوئی سرپرائز آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے!
1،4،5،6،8اور9کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔ 2، 3 اور7نمبر والوں کے لیے اہم اور کچھ مشکل بھی ہوسکتا ہے۔صدقہ: 20 یا 200 روپے، سفید رنگ کی چیزیں، کپڑا، دودھ، دہی، چینی یا سوجی کسی بیوہ یا غریب خاتون کو بطورِ صدقہ دینا ایک بہتر عمل ہوگا۔
وظیفۂ خاص ''یارحیم یا رحمن یا اللہ'' 11 بار یا 200 بار اول وآخر 11 بار درودشریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
منگل 26 اکتوبر 2021
آج کا حاکم نمبر5 ہے۔سفر، تحری، تقریر اور مذاکرات کے لیے ایک معاون دن ہوسکتا ہے۔ آج حالات میں تیزی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ 1،2،5،6،7اور9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی حد تک بہتری لائے گا۔3، 4 اور8 نمبر والوں کے لیے کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔صدقہ: 90 یا 900 روپے، سرخ رنگ کی چیزیں ٹماٹر، کپڑا، گوشت یا سبزی کسی معذورسیکیوریٹی سے منسلک فرد یا اس کی فیملی کو دینا بہتر عمل ہوگا۔
وظیفۂ خاص''یاغفار، یاستار، استغفراللہ العظیم'' 9 یا 90 بار اول وآخر11 بار درودشریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
بدھ 27 اکتوبر 2021
آج کا حاکم نمبر 2 ہے۔ مالی لحاظ سے آج کا دن بہتر ہونے کا امکان ہے، رشتوں سے خصوصاً قریبی لوگوں سے کچھ امور پر دورانِ گفتگو محتاط رہنے کا مشورہ ہے۔
1،3،4،5،8اور9 نمبر والوں کے لیے آج دن کافی بہتر ہوسکتا ہے۔
2، 6 اور7نمبر والوں کو کچھ معاملات میں رکاوٹ اور پریشانی کا اندیشہ ہے۔
صدقہ: زرد رنگ کی چیزیں یا 50 یا 500 روپے کسی مستحق طالب علم یا تیسری جنس کو دینا بہتر ہے، تایا، چاچا، پھوپھی کی خدمت بھی صدقہ ہے۔وظیفۂ خاص'' یاخبیرُ، یاوکیلُ، یااللہ'' 41 بار اول و آخر 11 باردرودشریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔
جمعرات 28اکتوبر2021
آج کا حاکم نمبر1 ہے۔کسی نئے کام کی ابتدا یا افتتاح کے لیے ایک موزوں دن ہوسکتا ہے، لیکن اس بارے کسی ماہرعلوم سے مشورہ کرلیں۔1،2،4،5،6اور9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی بہتر رہنے کی امید ہے۔3،7اور8 نمبر والوں کو کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔صدقہ: میٹھی چیز، 30 یا 300 روپے کسی مستحق نیک شخص کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے۔ مسجد کے پیش امام کی خدمت بھی احسن صدقہ ہے۔
وظیفۂ خاص''سورۂ فاتحہ 7 بار یا یا قدوس یا وھابُ، یااللہ'' 21 بار اول و آخر 11 بار درود شریف پڑھنا بہتر عمل ہوگا۔
جمعہ 29 اکتوبر 2021
آج کا حاکم نمبر5 ہے۔مذہب سے منسلک اداروں اور افراد کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے سفر ہوسکتا ہے کوئی اہم خبر آسکتی ہے۔1،2،5،6،7 اور9 کے لیے بہتری کی امید ہے۔3،4اور8 نمبر والوں کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے۔
صدقہ:60 یا 600 روپے یا 600 گرام یا6 کلو چینی۔ سوجی یا کوئی جنس کسی بیوہ کو دینا بہترین عمل ہوسکتا ہے۔
وظیفۂ خاص''سورۂ کہف یا یاودود، یامعید، یااللہ'' 11 بار ورد کرنا بہتر ہوگا۔
ہفتہ 30 اکتوبر 2021
آج کا حاکم عدد 8 ہے۔ایک مشکل دن لیکن یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو صبر نہیں کریں گے، اگرچہ یہ ایک مشکل کام ہوگا۔2،3،4،6،7اور8 نمبر والوں کے لئے ایک اچھا دن ہوسکتا ہے۔1،5اور9 کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے۔
صدقہ: 80 یا800 روپے یا کالے رنگ کی چیزیں کالے چنے، کالے رنگ کے کپڑے سرسوں کے تیل کے پراٹھے کسی معذور یا عمررسیدہ مستحق فرد کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے۔
وظیفۂ خاص''یافتاح، یاوھابُ، یارزاق، یااللہ'' 80 بار اول و آخر 11 بار درودشریف کا ورد بہتر عمل ہوگا۔
اتوار31 اکتوبر 2021
آج کا حاکم نمبر 2 ہے۔حکم راں طبقہ کے کچھ افراد جذباتی غلطی کرسکتے ہیں۔
1،3،4،5،8اور9 کے لیے اچھا دن کی امید ہے۔ 2، 6 اور7نمبر والوں کو مشکل ہوسکتی ہے۔صدقہ: 13 یا 100 روپے یا سنہری رنگ کی چیزیں گندم، پھل، کپڑے، کتابیں یا کسی باپ کی عمر کے فرد کی خدمت کرنا بہتر ہوگا۔
وظیفۂ خاص''یاحی یاقیوم، یااللہ'' 13 یا 100 بار اول و آخر 11 بار درودشریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔