مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 3 اہلکار زخمی
حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں 2 پولیس اور ایک فوجی اہلکار شامل ہے، بھارتی حکام
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے، بھارتی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران جیسے ہی ٹیم ایک گھر کے پاس پہنچی تو نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔
بھارتی حکام کے مطابق حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں 2 پولیس اور ایک فوجی اہلکار شامل ہے، واقعہ کے بعد تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ علاقے میں مزید نفری طلب کرکے سرچ آپریشن جاری ہے۔