شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے
شہباز گل کے نمائندے کے پیش ہونے پر ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے گئے۔
عدالت نے شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔
سیشن کورٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر نے شاہ نے کیس کی سماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ شہباز گل کے نمائندے کے پیش ہونے پر ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے گئے۔
ایڈیشنل سیشن جج نے شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر کیس کی سماعت میں عدم پیشی پر ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔