بائیو ببل کی خلاف ورزی کرنے والے امپائر مائیکل گف ورلڈ کپ سے باہر

امپائر مائیکل گف اب ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں مزید کوئی میچ سپروائز نہیں کرپائیں گے

امپائر مائیکل گف اب ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں مزید کوئی میچ سپروائز نہیں کرپائیں گے فوٹو : فائل

بائیو سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے والے امپائر مائیکل گف اب ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں مزید کوئی میچ سپروائز نہیں کرپائیں گے۔


آئی سی سی نے اس کی تصدیق کردی ہے،ترجمان نے کہاکہ ہم تمام میچ آفیشلز کو کورونا وائرس سے بچانے کیلیے گذشتہ 2 برس سے محفوظ حالات کی فراہمی کو یقینی بنانے پر کاربند ہیں۔
Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }