بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی
فی تولہ چاندی کی قیمت 1420 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1217 روپے 42 پیسےپر مستحکم ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔
بین الاقومی بلین مارکٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کمی کے بعد 1779 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2800 روپے اور 2400 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 1 لاکھ 13 ہزار 52 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر1 لاکھ 3 ہزار 52روپے ہوگئی ہے۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1420 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1217 روپے 42 پیسےپر مستحکم رہی۔