افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین برطرف

سابق کرکٹرمیروائظ اشرف کوذمہ داری سونپی گئی ہے۔

سابق کرکٹرمیروائظ اشرف کوذمہ داری سونپی گئی ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

افغان کرکٹ بورڈ میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی گئی۔


طالبان حکومت نے عزیز اللہ فضلی کو چیئرمین کے عہدے سے برطرف کردیا جب کہ سابق کرکٹرمیروائظ اشرف کوذمہ داری سونپی گئی ہے۔

اس سے قبل طالبان نے اقتدار میں آنے کے بعد بورڈ کے چیف ایگزیکٹیوکوبھی فارغ کرکے نئی تقرری کی تھی۔
 

انٹرٹینمنٹ

رائے