ٹی 20 ورلڈ کپ مقصد ایک میچ نہیں ٹائٹل جیتنا ہے محمد حفیظ

آل راؤنڈر ٹرافی پر قبضے کا مشن مکمل کرنے کیلیے پْرعزم۔

آل راؤنڈر ٹرافی پر قبضے کا مشن مکمل کرنے کیلیے پْرعزم۔ فوٹو: فائل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پرمحمد حفیظ کا سرفخرسے بلند ہوگیا جب کہ وہ ٹرافی پر قبضے کا مشن مکمل کرنے کیلیے پْرعزم ہیں۔

آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہرانے والے اسکواڈ کا حصہ ہونا باعث فخر ہے،مقصد ایک میچ نہیں ٹائٹل جیتنا ہے،بابر اعظم کی کپتانی میں بہتری آگئی۔


انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

 
Load Next Story