ٹی 20 ورلڈ کپ مقصد ایک میچ نہیں ٹائٹل جیتنا ہے محمد حفیظ
آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہرانے والے اسکواڈ کا حصہ ہونا باعث فخر ہے،مقصد ایک میچ نہیں ٹائٹل جیتنا ہے،بابر اعظم کی کپتانی میں بہتری آگئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔