ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن واپس
جہانگیر ترین نے گزشتہ دور حکومت میں ہونے والا نوٹیفکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا
وفاقی حکومت نے ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے پر حکم امتناع کیخلاف اپیل واپس لے لی۔
سپریم کورٹ میں ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے پر حکم امتناع کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔
سرکاری وکیل نے بتایا کہ ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن واپس ہوچکا، لہذا اپیل غیر موثر ہوچکی اس لئے واپس لینا چاہتے ہیں۔
جہانگیر ترین نے گزشتہ دور حکومت میں ہونے والا نوٹیفکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا، جس پر لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کیا تھا جسے وفاقی حکومت نے چیلنج کیا تھا۔