شاممسجد پر بیرل بموں سے حملہ 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک
برطانیہ میں شامی آبزرویٹر فار ہیومن رائٹس کے مطابق حملے کے دوران ضلح مساکان ہنانو میں ایک مسجد پر بم پھینکے گئے۔
شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج کے بیرل بموں سے حملوں میں 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
برطانیہ میں شامی آبزرویٹر فار ہیومن رائٹس کے مطابق حملے کے دوران ضلح مساکان ہنانو میں ایک مسجد پر بم پھینکے گئے۔ دوسری طرف امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بشارالاسد کے حامی فوجیوں کی طرف سے بیرل بموں کے استعمال کی مذمت کی اور الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ'یہ ایک ایسی حکومت کا حالیہ وحشیانہ اقدام ہے جس نے بڑے پیمانے پر لوگوں کو ٹارچر کیا، کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا اور ضرورت مند لوگوں تک خوراک کی رسد بند کرکے ساری برادریوں کو بھوکا رکھا ہے۔