بابراعظم اور محمد رضوان نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
بابراعظم اور رضوان کی جوڑی نے رواں ایونٹ میں 411 رنز بنالیے ہیں
بابراعظم اور محمد رضوان، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی جوڑی بن گئی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں بابراعظم اور محمد رضوان سب س ے زیادہ رنز بنانے والی جوڑی بن گئی۔
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی جوڑی نے رواں ایونٹ میں 411 رنز بنالیے۔
بابراعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف 152 رنز کی شراکت قائم کرتے ہوئے ٹیم کو جیت سے ہمکنار کروایا۔
پاکستان کی اوپننگ جوڑی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 28، افغانستان کے خلاف 12، نمیبیا کے خلاف 113 ، اسکاٹ لینڈ کے خلاف 35 جب کہ آسٹریلیا کے خلاف 71 رنز کا آغاز فراہم کیا۔