پاکستان اور آئی ایم ایف میں آج پالیسی سطح کے مذاکرات ہونگے
اسحاق ڈار شرکت کرینگے،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر بات ہو گی
MANSEHRA:
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی بات چیت مکمل ہو گئی ہے، یہ بات چیت پانچ روز تک جاری رہی۔
آج دونوں کے درمیان پالیسی کی سطح کے بات ہو گی جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
مذاکرات میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر بات ہو گی۔ اب تک ہونے والے تکنیکی مذاکرات میں پاکستان نے نجکاری پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دی۔