ٹیسٹ چیمپیئن شپ بھی موجودہ فارمیٹ کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ
9 ٹیموں کے درمیان 2 سال کے دوران مقابلوں کی بنیاد پر سرفہرست دو ٹیمیں فائنل میں مقابل ہوں گی
آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ کو موجودہ فارمیٹ کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فارمیٹ کے مطابق 9 ٹیموں کے درمیان 2 سال کے دوران مقابلوں کی بنیاد پر سرفہرست دو ٹیمیں فائنل میں مقابل ہوں گی۔
دوسری جانب آئی سی سی 50 اوورز ورلڈ کپ کے لیے عالمی رینکنگ میں ٹاپ 10 براہ راست شرکت کریں گی، دیگر 4 کو کوالیفائی کرکے اوپر آنے کا موقع ملے گا۔
واضح رہے کہ رواں برس نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ اپنے نام کی تھی۔