افغانستان کرکٹ کے معاملات کا جائزہ لینے کیلیے آئی سی سی کا ورکنگ گروپ قائم
ورکنگ گروپ میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا بھی شامل
آئی سی سی نے افغانستان کرکٹ کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے ورکنگ گروپ قائم کر دیا۔
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے افغانستان کرکٹ کے معاملات کا جائزہ لینے کیلیے قائم ورکنگ گروپ میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا بھی شامل ہیں۔
ورکنگ گروپ افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے کرے گا۔
دوسری جانب انیل کمبلے کی 3 سالہ مدت پوری ہونے کے بعد کرکٹ کمیٹی کی سربراہی ساروگنگولی کے سپرد کردی گئی ہے۔