امریکا نے6ایرانی شہریوںایک ایرانی کمپنی پرپابندیاں لگا دیں
پابندی کا شکارایرانی افراد اورکمپنی نے امریکی مفادات کیخلاف کام کیا
BEIJING/NEW DELHI:
امریکا نے6ایرانی شہریوں اورایک ایرانی کمپنی پرپابندیاں عائد کردیں۔
امریکی محکمہ خزانہ نے بیان میں کہا کہ 6ایرانی شہریوں اورایک ایرانی سائبر کمپنی پر2020کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوششوں پرپابندی عائد کی گئی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی حکومت نے ایرانی شہریوں سمیت ایسے افراد کی شناخت کی ہے جنہوں نے امریکی صدارتی انتخابات میں سائبرمداخلت کی کوشش کی۔ان افراد نے سوشل میڈیا پرغلط معلومات پھیلائیں اورای میلز کے ذریعے جعلی ویڈیوزبھیجیں۔
پابندی کا شکارایرانی کمپنی نے نام تبدیل کرکے امریکی پابندیوں سے بچنے کی کوشش کی اوربدستورامریکی مفادات کیخلاف کام کرتی رہی۔