مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1440 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 1234 روپے 56 پیسےپر مستحکم رہی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی اونس اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 184 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔ ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800 روپے اور 686 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 1 لاکھ 23 ہزار 800 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 1 لاکھ 6 ہزار 138 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1440 روپے پرمستحکم رہی اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1234 روپے 56 پیسےپر مستحکم رہی ہے۔