شاداب خان نے شاندار کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا

شائقین اور مبصرین اس شاندار کوشش پر داد دیے بغیر نہ رہ سکے

شائقین اور مبصرین اس شاندار کوشش پر داد دیے بغیر نہ رہ سکے ۔ فوٹو : فائل

PESHAWAR:
شاداب خان کے شاندار کیچ نے نجم الحسن شانتو کا قصہ تمام کردیا۔


دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیشی بیٹسمین اچھی فارم میں نظر آرہے تھے، انہوں نے دوسرے اینڈ سے گرنے والی وکٹوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے 40رنز اسکور کرلیے تھے کہ شاداب خان کی گیند کو ڈرائیو کیا۔

اسپنر نے اپنی بائیں جانب ڈائیو لگاتے ہوئے گیند پر قابو پالیا،شائقین اور مبصرین اس شاندار کوشش پر داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔
Load Next Story