بھارت میں انتہاپسندی عروج پرمالک نےتنخواہ مانگنے پردلت مزدورکا ہاتھ کاٹ دیا
اعلی ذات کے ہندومالک کے تشدد سے زخمی ہونے والے دلت مزدورکوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا
بھارت میں ہندوانتہاپسندی کا ایک اورواقعہ۔اعلی ذات کے ہندومالک نے نچلی ذات کے مزدورکا ہاتھ کاٹ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں اعلی ذات سے تعلق رکھنے والے ہندومالک نے تنخواہ مانگنے پردلت مزدورکا ہاتھ کاٹ دیا۔دلت مزدورکوزیادہ خون بہہ جانے کے باعث تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
دلت مزدورکے رشتے داروں کا کہنا تھا کہ ہاتھ کاٹنے سے قبل مزدورپرتشدد بھی کیا گیا۔دلت مزدوردیہاڑی پرکام کرتا تھا جس کوکئی ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی تھی۔ہندومالک نے مزدورکا ہاتھ کاٹنے کے بعد اسے چھپانے کی بھی کوشش کی۔ پولیس نے واقعہ میں ملوث3افراد کوگرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔