جونئیرہاکی ورلڈکپ قومی ٹیم کل مصرکیخلاف میچ کھیلے گی
پاکستان کوسیمی فائنل تک رسائی کے لئے ہرمیچ جیتنا ہوگا۔
جونئیرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کل مصرکیخلاف میچ کھیلے گا۔
بھارت کے شہر بھونیشور میں جاری عالمی جونئیر ہاکی کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ کل مصر کے خلاف کھیلے گا۔
پاکستان اور مصر کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح نو کھیلا جائیگا۔ پہلے میچ میں جرمنی کے ہاتھوں پاکستان کو 2کے مقابلے میں 5 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
پول ڈی میں پاکستان ، جرمنی، ارجنٹائن اور مصر کی ٹیمیں شامل ہیں۔پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے اب ہر میچ جیتنا ہوگا۔
ہیڈ کوچ دانش کلیم کا کہنا ہے کہ پہلے میچ کی خامیوں کو سامنے رکھ کر دوسرے میچ میں بہتر پلاننگ کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔