’’ نو عمران اونلی عوام‘‘ پی ٹی آئی ورکر کا جلسے میں عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ
پی ٹی آئی کا جلسہ ختم ہوتے ہی ورکر اسٹیج پر چڑھ گیا اور ڈائس سنبھال لیا۔
پی ٹی آئی ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا۔
تحریک انصاف کے اسلام آباد پی ڈبلیو ڈی انٹر چینج کے افتتاح کے موقع پر ایک پی ٹی آئی ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا، نو عمران، اونلی عوام، پی ٹی آئی ورکر نے مائیک پر نعرہ لگا دیا جس پر آرگنائزر نے کارکن کو اسٹیج سے اتار دیا۔
پی ٹی آئی کے جلسے میں وفاقی وزیر اسد عمر، علی نواز اعوان و دیگر نے تقاریر کی، پی ٹی آئی جلسہ ختم ہوتے ہی ورکر اسٹیج پر چڑھ گیا اور ڈائس سنبھال لیا، پی ٹی آئی ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا اور کہا کہ عوام ہوگی لیکن عمران خان نہیں ہوگا، جلسہ آرگنائزر نے کارکن سے مائیک لیکر اسٹیج سے اتار دیا۔