اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ 180 روپے سے کم ہوگئے
ڈالر کی ڈیمانڈ کم ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ کر 177.70 روپے کی سطح پر بند ہوئی
LONDON:
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں نومبر کے دوران 239 ملین ڈالر کی آمد، سعودی فنڈ کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے جیسے عوامل کے باعث جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باوجود محدود پیمانے اضافہ ہوا۔
مارکیٹ رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 180 روپے سے نیچے آگئی۔ کاروباری دورانیے میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 178 روپے سے تجاوز کرگئی تھی لیکن بعد دوپہر ڈیمانڈ گھٹ گئی۔
ڈالر کی ڈیمانڈ کم ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ کر 177.70 روپے کی سطح پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے گھٹ کر 177.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔