گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کو اکثریت کے باوجود ن لیگ کے ہاتھوں شکست
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا
لاہور:
گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا
ستمبر میں ہونے والے کنٹونمنٹ الیکشنز میں گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر 3 امیدوار کامیاب ہوئے تھے جب کہ 2 ممبران آزاد حیثیت میں کامیاب ہوئے اور پی ٹی آئی نے 7 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا اور وائس پریذیڈنٹ کا الیکشن 5 کے مقابلے میں 7 ووٹوں سے جیت لیا۔