یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع کیے جانے کا امکان

بولٹ متعدد مرتبہ کرکٹ میں اپنی دلچسپی ظاہر کرچکے ہیں۔

بولٹ متعدد مرتبہ کرکٹ میں اپنی دلچسپی ظاہر کرچکے ہی۔ فوٹو : فائل

SARGODHA:
سابق اسپرنٹ اسٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع کیے جانے کا امکان ہے۔

جمیکا کے سابق اسپرنٹ اسٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع کیے جانے کا امکان ہے، وہ گلف میں ایک نئی ٹی 20 لیگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔


بولٹ متعدد مرتبہ کرکٹ میں اپنی دلچسپی ظاہر کرچکے ہیں، بھارت کے اسپورٹس چینل کی جانب سے کسی خلیجی ملک میں ٹی 20 لیگ شروع کرنے کی منصوبہ بندی ہورہی ہے، اسی کیلیے منتظمین اور بولٹ رابطے میں ہیں۔

 
Load Next Story