امریکی سکھ تنظیم نے سونیا گاندھی کے خلاف گواہی پر 20 ہزار ڈالر انعام رکھ دیا

سکھ تنظیم نے1984میں سکھ فسادات پر سونیا گاندھی پرمقدمہ درج کررکھاہے۔

سکھ تنظیم نے1984میں سکھ فسادات پر سونیا گاندھی پرمقدمہ درج کررکھاہے۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD:
امریکی سکھ تنظیم نے سونیا گاندھی کیخلاف گواہی پر 20ہزارڈالرکاانعام رکھ دیا،سکھ تنظیم نے1984میں سکھ فسادات پر سونیا گاندھی پرمقدمہ درج کررکھاہے۔


اتوار کو ایک رپورٹ کے مطابق امریکی سکھ تنظیم نے 1984میں ہونے والے سکھ فسادات کے تناظرمیں سونیاگاندھی کیخلاف مقدمہ درج کر رکھاہے اور مقدمے میں سونیاگاندھی کیخلاف گواہی دینے والے شخص کیلیے 20 ہزار ڈالر کا انعام رکھتے ہوئے سونیاگاندھی کیخلاف اخبارمیں اشتہاربھی دیاکہ جو شخص سونیاگاندھی کیخلاف گواہی دے اسے 20ہزار ڈالر دیے جائیںگے۔
Load Next Story