بھارت میں مردہ شخص کو کورونا سرٹیفیکیٹ جاری
حکام نے سرٹیفکیٹ جاری ہونے کو کمپیوٹرکی غلطی قراردیا۔
LOS ANGELES:
بھارت میں مردہ شخص کو کورونا ویکسین لگنے کا سرٹیفیکیٹ جاری کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ مدھیہ پردیش میں مردہ شخص کو کورونا سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کا انکشاف اس وقت ہوا جب 78 سال کے مردہ شخص کے بیٹے کوکورونا سرٹیفیکیٹ کا تصدیقی میسج موصول ہوا۔
مردہ شخص نے انتقال سے پہلے ویکسین کی ایک ڈوز لگوائی تھی۔ حکام نے مردہ شخص کوکورونا کا سرٹیفیکیٹ جاری ہونے کو کمپیوٹرکی غلطی قراردے دیا۔