متحدہ قومی موومنٹ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف آج پٹیشن دائر کریگی
متحدہ کے رہنما بیرسٹر فروغ نسیم اور ڈاکٹر فاروق ستار مذکورہ پٹیشن دائر کریں گے ۔
متحدہ قومی موومنٹ اپنے کارکنوں کے لاپتہ ہونے اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف آج (پیر کو) سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرے گی۔
متحدہ نے اپنے 45 لاپتہ کارکنوں اور 10 کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، متحدہ کے رہنما بیرسٹر فروغ نسیم اور ڈاکٹر فاروق ستار مذکورہ پٹیشن دائر کریں گے ۔