عمران خان 19دسمبر کو او آئی سی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرینگے

18دسمبر کو اسلامی ممالک کے ڈپٹی وزرائے خارجہ اور خارجہ سیکریٹریز کا اجلاس ہوگا۔

18دسمبر کو اسلامی ممالک کے ڈپٹی وزرائے خارجہ اور خارجہ سیکریٹریز کا اجلاس ہوگا۔ فوٹو: فائل

وزیراعظم عمران خان 19 دسمبر کو اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرینگے.

وزیراعظم عمران خان اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے افتتاحی اجلاس سے 19 دسمبر کو خطاب کرینگے جب کہ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل بھی اجلاس میں شرکت کرینگے، 18دسمبر کو اسلامی ممالک کے ڈپٹی وزرائے خارجہ اور خارجہ سیکریٹریز کا اجلاس ہوگا۔


ذرائع کے مطابق مختلف ممالک کے ابتدائی وفود 17 دسمبر تک اسلام آباد پہنچ جائیں گے 18دسمبر کو سینئر آفیشلز کا اجلاس ہو گا،سعودی عرب کا ایک بڑا وفد اجلاس میں شرکت کریگا، بڑی عالمی طاقتوں کے نمائندوں سمیت امدادی ادارے بھی شریک ہونگے۔

 
Load Next Story