جناح اسپتال کی کرسچن کالونی میں خواجہ سرا کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا

پولیس نے قتل کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں

پولیس نے قتل کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ فوٹو: فائل

صدر کے علاقے جناح اسپتال کی کرسچن کالونی میں خواجہ سرا کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔


صدر کے علاقے جناح اسپتال کے عقب میں واقعے مکان نمبر 3 گلی نمبر ایک کرسچن کالونی کے رہائشی 35 سالہ خواجہ سرا ساجد عرف بجلی ولد رشید کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر گلا دبا کر قتل کر دیا اور فرار ہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقعے پر پہنچ گئی اور مقتول کی لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Load Next Story