عمران خان سب سے زیادہ سراہے جانیوالے افراد کی فہرست میں شامل
اوباما ،بل گیٹس، شی جن پنگ، ملالہ، پریانکا چوپڑہ، ٹنڈولکر بھی فہرست کا حصہ
ISLAMABAD:
وزیراعظم عمران خان2021 میں سب سے زیادہ سراہے جانے والے افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔
برطانوی تنظیم کے سروے کیلیے38ممالک میں42 ہزارافراد سے رائے لی گئی تھی۔ سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات میں مردوں کی فہرست میں سابق امریکی صدر باراک اوباما بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔
بل گیٹس دوسرے اور چینی وزیر اعظم شی جن پنگ تیسرے نمبر پر ہیں۔ عمران خان 17ویں نمبر میں ہیں۔ خواتین کی فہرست میں مشعل اوباما سرفہرست ہیں۔ دوسری پوزیشن ہالی ووڈ کی اداکارہ اینجلینا جولی کی ہے جبکہ تیسرا نمبر ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نویں اوربالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑہ10 ویں نمبرپرہیں۔
سابق مس ورلڈ اوربالی وڈ اسٹارایشوریا رائے بچن، بھارتی کرکٹرسچن ٹنڈولکر اورفٹ بالرکرسٹیانو رونالڈو بھی سراہے جانے والوں میں شامل ہیں۔
واضح رہے کہ عمران خان اورملالہ یوسفزئی 2018 اور2019 میں بھی سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات میں شامل تھے۔