بلدیاتی انتخابات پشاور کے تعلیمی ادارے 18 دسمبر کو بند رکھنے کا فیصلہ
اسکول اور کالجز بند رکھنے کا فیصلہ انتخابی عمل بروقت مکمل کرنے کیلیے کیا گیا
DUBAI/JERUSALEM:
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے کے باعث 18 دسمبر کو پشاور کے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کا کہنا ہے کہ 19 دسمبر بروز اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے 18 دسمبر بروز ہفتہ شہر بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کیپٹن (ر) خالد محمود کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز پشاور کے تمام نجی اور سرکاری اسکولز اور کالجز بند رہیں گے، اسکول اور کالجز بند رکھنے کا فیصلہ انتخابی عمل بروقت مکمل کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔