عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک

سیلاب سے متاثر علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

سیلاب میں گھرے افراد کومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیا گیا:فوٹو:فائل

NEW DELHI:
عراق کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔


غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے کے جنوب مشرقی علاقوں میں تیز بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

اربل میں گلیاں اورگھرسیلابی پانی میں ڈوب گئے۔ سیلاب سے متاثرعلاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ امدادی کارکنوں نے سیلاب میں گھرے افراد کومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیا۔ حکام نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
Load Next Story