جسٹس دوست محمد خان کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج
تقرری شاہد اورکزئی نے ایک آئینی پٹیشن کے ذریعے چیلنج کی
سپریم کورٹ کے جج جسٹس دوست محمد خان کی تقرری کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
تقرری شاہد اورکزئی نے ایک آئینی پٹیشن کے ذریعے چیلنج کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جسٹس دوست محمد خان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک شکایت زیر التوا ہے اور جب اعلٰی عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس دوست محمد خان کی سفارش کی تو اس بارے میں کمیشن کوعلم نہیں تھا۔