عالمی بینک پاکستان کیلیے ساڑھے 19 کروڑ ڈالر قرض منظور
رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری اور لاسز میں کمی کیلیے استعمال کی جائے گی۔
QUETTA:
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی جب کہ رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے استعمال کی جائے گی۔
عالمی بینک کے مطابق قرض کی رقم بجلی کی تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کے منصوبہ پر خرچ کی جائے گی، توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور ترسیلی نظام میں بہتری سے نقصانات میں کمی اور ریکوریز میں اضافہ ہوگا۔