معیشت میں بہتری کے لیے آئی ایم ایف سے قرضہ لیااسحق ڈار
مہنگائی اورغربت پر قابو پانے کیلیے ہمیں ٹیکسوں کا دائرکار بڑھانا ہوگا،وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ملکی معیشت میں بہتری لانے کیلیے آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کیا ہے ۔
مہنگائی اورغربت پر قابو پانے کیلیے ہمیں ٹیکسوں کا دائرکار بڑھانا ہوگا،وہ پاکستان روانگی سے قبل متحدہ عرب امارات میں مسلم لیگ ن اورسیز کے نائب صدرشہزاد ڈوگر کی طرف سے دیے گئے عشائیہ سے خطاب کررہے تھے۔انھوں نے کہاکہ سابق دورمیں آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کر کے حکمران ٹولے نے اپنی عیاشیوں پر خر چ کیا جس سے ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبتا چلاگیا۔