ایکسپریس نیوز معذورنوجوان کے لئے مسیحابن گیا
ایکسپریس کی خبر پر ایم ڈی پاکستان بیت المال ملک ظہیرعباس نے نوجوان کے علاج کیلئے رقم جاری کردی
NEW YORK:
پاکستان بیت المال نے معذوری کا شکار رئیس شہباز کو 50 ہزار روپے امدادی رقم کاچیک جاری کردیا۔
لاہورکے علاقہ والٹن کا رہائشی رئیس شہباز چندبرس قبل بیماری کی باعث سے ٹانگوں سے معذور ہوگیا تھا اور ایکسپریس نیوز نے رئیس شہباز کے حوالے سے خبرنشرکی تھی۔
ایکسپریس کی خبر پر ایم ڈی پاکستان بیت المال ملک ظہیرعباس کھوکھرنے نوجوان کے علاج کے لئے 50 ہزارروپے جاری کردیئے۔
یہ بھی پڑھیں :لڑکی نے محبت کی خاطر معذور نوجوان سے شادی کرلی
ترجمان پاکستان بیت المال کے مطابق رئیس شہباز کرسمس کی چھٹیاں منانے اپنے سسرال کے پاس جنوبی پنجاب میں ہے، لاہور واپسی پر رئیس شہبازاورانکی اہلیہ کو چیک حوالے کیا جائے گا۔
پاکستان بیت المال کی طرف سے امدادی رقم کے اجرا پر رئیس شہبازنے ایکسپریس نیوزاورپاکستان بیت المال کاشکریہ اداکیا ہے جومشکل کی اس گھڑی میں ان کا سہارا بنے ہیں۔