عالمی بازار میں سونے کی قیمت مستحکم مقامی مارکیٹ میں اضافہ
مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 125450 روپے اور فی 10 گرام قیمت 107553 روپے ہوگئی
ISLAMABAD:
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1797 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی تاکہ مقامی سطح پر فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
نتیجے میں مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 125450 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 107553 روپے ہوگئی۔
اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1460 روپے پر مستحکم رہی۔