سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد میں تاخیر کا امکان
سندھ حکومت کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا جاری شیڈول مؤخر کردیا، ذرائع
NEW YORK:
ذرائع کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں نہیں ہوسکیں گے، انتخابات میں تاخیر کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد مارچ میں نہیں ہوسکے گا، بلدیاتی حلقہ بندیوں کے لئے تاحال کام کا آغاز نہیں ہوسکا۔
ذرائع نے بتایا کہ سندھ حکومت کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا جاری شیڈول مؤخر کردیا، بلدیاتی حلقہ بندیوں کے لیے 80 روز درکار ہوں گے، سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا ترمیمی مسودہ تاحال گزٹ نہیں ہوسکا۔