شوکت ترین نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر شوکت ترین سے حلف لیا۔
OKARA:
وزیراعظم کے مشیر خرانہ شوکت فیاض ترین نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی کے نومنتخب سینیٹر شوکت ترین نے بھی شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں: شوکت ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوگئے
وزیراعظم کے مشیر خرانہ شوکت فیاض ترین نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان سے حلف لیا۔
واضح رہے کہ سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت فیاض احمد ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ مشیر سمندر پار پاکستانی ایوب آفریدی کے استعفی کے باعث سینیٹ کی جنرل نشست خالی ہوئی تھی۔