پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ حقوق سے 175 فیصد زیادہ رقم ملے گی
لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کی بڈ میں اضافے سے لیگ کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، سلمان نصیر
پی ایس ایل کے لائیو اسٹریمنگ حقوق سے 175 فیصد زیادہ رقم موصول ہوگی۔
سب سے زیادہ بولی دینے والے ادارے کے ساتھ معاہدہ اگلے 2 سیزن کیلیے ہوگا،قائم مقام چیف ایگزیکٹیو پی سی بی سلمان نصیرنے کہاکہ لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کی بڈ میں اضافے سے لیگ کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ آئندہ 2 ایڈیشنز ایکشن سے بھرپور اور شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد کی توجہ کا مرکز ہوں گے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز 27 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔