متحدہ عرب امارات میں پہلی بارغیرمسلم جوڑے کومیرج لائسنس جاری
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے جوڑے کومیرج لائسنس جاری کیا گیا
FAISALABAD:
متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ غیرمسلم جوڑے کو میرج لائسنس جاری کردیا گیا۔
متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا سے تعلق رکھنے جوڑے کو نئے قانون کے تحت میرج لائسنس جاری کیا گیا۔ لائسنس جاری کرنے کی وجہ علاقائی حریفوں پر اپنی برتری برقرار رکھنا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں تقریباً ایک کروڑآبادی میں سے 90فیصد آبادی غیر ملکیوں پر مشتمل ہے۔مشرق وسطٰی میں سول میرج عام نہیں ہیں جبکہ تیونس اورایلجیریا میں سول میرج کی اجازت ہے۔