مقبوضہ کشمیر میں یاسین ملک کے بھانجوں کو گرفتار کرلیا گیا مشعال ملک
یاسین ملک کو جیل میں ڈرانے اور دھمکانے کے لیے انکی فیملی کو ہراساں کیا جارہا ہے، اہلیہ
BEIJING/TAIPEI:
مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں یاسین ملک کے بھانجوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
مشعال ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج یاسین ملک کی فیملی کو مختلف طریقوں سے ہراساں کر رہی ہے، بوڑھی ماں اور بہن کو بھی تنگ کیا جارہا ہے، یاسین ملک کو جیل میں ڈرانے اور دھمکانے کے لیے انکی فیملی کو ہراساں کیا جارہا ہے۔
یاسین ملک کی اہلیہ نے مزید کہا کہ عالمی دنیا کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش تماشائی ہے۔