ایوان صدر کل عوام کے لیے کھلے گا
تمام شہریوں کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے
کراچی:
ایوان صدر عوام کے لیے کل دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے تک کھلا رہے گا۔
ایوان صدر آنے کے لیے تمام شہریوں کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے اور شہریوں کا کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی چیک کیا جائے گا ۔
شہریوں کو الیکٹرانک ڈیوائس، موبائل فون اور کیمرے لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شہری ایوان صدر کے جنوبی گیٹ سے اندر داخل ہوسکیں گے۔