کے پی اسمبلی میں بجلی کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے خلاف قرارداد منظور
فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں وصولی صوبے کے عوام سے زیادتی اور اٹھارہویں ترمیم کی خلاف ورزی ہے، قرارداد کا متن
ISLAMABAD:
کے پی اسمبلی میں بجلی کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختون خواہ اسمبلی میں بجلی کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، قرارداد (ن) لیگ کے اختیار ولی نے پیش کی۔
قرارداد میں کہا گیا کہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں وصولی صوبے کے عوام سے زیادتی اور اٹھارہویں ترمیم کی خلاف ورزی ہے۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی فوری طور پر روکے۔